منافق کی تین نشانیاں ہیں

 نبی کریم (صلئ اللہ علیہ و آلہ وسلئم)نے فرمایا

منافق کی تین نشانیاں ہیں

 جب بات کرے تو جھوٹ بولے،

 جب وعدہ کرے خلاف ورزی کرے

اور جب اس کے پاس امانت رکھے تو خیانت کرے

(مسیح بخاری - کتاب الایمان - حدیث نمبر 33)

The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said

There are three signs of a hypocrite

  When he spoke, he lied

  When he breaks his promise

And when he is entrusted with it, he betrays it.

(Masih Bukhari - Book of Faith - Hadith No. 33

Comments

Popular posts from this blog

عاجزی اختیار کرنے سے

قیامت کے روز

حضرت محمدﷺکے چند معجزات