قیامت کے روز
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
حضرت جابر نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں
کہ
آپ ﷺنے ارشاد فرمایا:”قیامت کے روز خداکچھ لوگوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھائے
گا۔لوگ انھیں اپنے قدموں سےروندیں گے۔پوچھاجائے گا یہ چیونٹیوں کی شکل میں کون لوگ
ہیں؟انھیں بتایا جائے گا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تکبر کرتےتھے۔
(ترغیب وترہیب ، بحوالہ بڈار)
The Prophet (peace and blessings of Allah
be upon him) said:
He said: "On the Day of
Resurrection, God will raise some people in the form of ants. People will
trample them with their footsteps. They will be asked, 'Who are these people in
the form of ants?
Comments
Post a Comment