محبت

 

آپ صلى الله عليه وسلم نے اپنی بیٹی کوکسی سے محبت کرنے کو کہا۔

ایک مرتبہ آپ ﷺنے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا

کہ اے پیاری بیٹی کیا تم اس سے محبت نہیں کروگی جس سے میں محبت کرتا ہوں؟ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: کیوں نہیں یعنی میں بھی اس سے ضرور محبت کروں گی جس سے آپ ﷺکومحبت ہے تو آپ ﷺنے فرمایا:

 سوتم اس عا ئشہ سے محبت کرو۔

The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) told his daughter to love someone.

Once he said to Hazrat Fatima (RA)"Dear daughter, will you not love the one I love?" Hazrat Fatima (may Allah be pleased with her) asked: Why not, that is, I will also love the one whom you love. He said:  So love this Aisha.

Comments

Popular posts from this blog

عاجزی اختیار کرنے سے

قیامت کے روز

حضرت محمدﷺکے چند معجزات