نظر

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:

"نظر کالگنا حق ہے۔ اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر ہوتی "

(صحیح مسلم 2188)

 آپ ﷺنے فرمایا

"میری امت میں اللہ کی کتاب (لوح محفوظ)، اس کے فیصلے اور تقدیر کے بعد سب سے زیادہ تعدادنظر بد کے اثرات سے مرنے والوں کی ہوگی"

(السلسلتہ الصحیحتہ:322/ 3 )

آپ ﷺ نے مزید فرمایا

نظر بد ایک اچھے بھلے انسان کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں داخل کر دیتی ہے۔

(السلسلتہ الصحیحتہ:323/ 3 )

The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said:

It's a sight to behold. If something were to overtake destiny, it would be sight,

(Sahih Muslim 2188)

  He said

"In my ummah, after the Book of Allah (the Preserved Tablet), its judgment and destiny, the greatest number will be those who die from the effects of evil eye.

(الصلسلتہ الصحیحتہ: 322/3)

He added

The evil eye puts a good man in the grave and a camel in a pot.

(الصلسلتہ الصحیحتہ: 323/3)

Comments

Popular posts from this blog

عاجزی اختیار کرنے سے

قیامت کے روز

حضرت محمدﷺکے چند معجزات