سوال
نبی کریم (صلئ اللہ علیہ و آلہ وسلئم)نے فرمایا
کہ ایک شخص کا انتقال ہوا قبر میں اس سے سوال
ہوا،تمہارے پاس کوئی نیکی ہے؟
اس
نے کہا کہ میں لوگوں سے خرید و فروخت کرتا تھا۔(اور جب کسی پر میرا قرض ہوتا)
تو میں مالداروں کو مہلت دیا کرتا تھا ۔اورتنگ
دستوں کے قرض کو معاف کردیا کرتاتھا *
اس پر اس کی بخشش ہوئی۔
(صحیح بخاری2391)
The Holy Prophet
(peace and blessings of Allah be upon him) said:
That a man died in the
grave, he was asked, and do you have any good?
"I used to buy and sell from
people," he said. So I used to give respite to the rich. And I used to
forgive the debts of the troops. He was forgiven for it.
(Sahih Bukhari 2391)
Comments
Post a Comment