گھر سے نکلتا ہے

 رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

جب کوئی شخص کسی مقصد کے لئے گھر

سے نکلتا ہے اور یہ دعا پڑھتا ہے؛

"بِسِم اللہِ تَو کلتُ علیَ اللہ ِ لاحول ولاَ قُوةَ إلا َباِللہِ"

 تو ایک فرشتہ کہتا ہے تواپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا

 اور شر سے محفوظ ہو گیا ۔

 (ابوداود)

The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said:

When a person goes home for a purpose

Comes out and recites this prayer

"بِمِ اللہِ تُو کلتُ علیَ اللہ ِ لاحول ولا قوةَ َلا َبِللہِ"

  So an angel says you have succeeded in your purpose and was saved from evil.

Comments

Popular posts from this blog

عاجزی اختیار کرنے سے

قیامت کے روز

حضرت محمدﷺکے چند معجزات