روزہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشادفرمایا:
جوشخص جھوٹی بات، جہالت، اور جہالت پر چلنا
نہ
چھوڑےتو اللہ تعالی کو اس کے کھانا
پینا چھوڑنے کی کوئی حاجت نہیں۔
کتاب الصيام باب : روزہ دار کا غیبت اور
بیہودہ گوئی میں مبتلا ہونا
، سنن ابن ماجہ:۱۶۸۹۰، جلد اول
عن حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
The Prophet (peace and blessings of Allah
be upon him) said :
A person who speaks falsehood, ignorance,
and walks on ignorance
If you do not give up eating Allah Almighty
No need to stop drinking.
Comments
Post a Comment