صدقہ کی فضلیت
صدقہ کی فضلیت
نبی
کریم (صلئ اللہ علیہ و آلہ وسلئم)نے فرمایا
جس نے پاک کمائی سے ایک کھجور کے برابر
صدقہ کیا تو الله تعالی اس
کو دائیں ہاتھ میں لے لیتا ہےاور اللہ صرف پاک کمائی کوقبول کرتا ہے، پھر اس کو
خیرات کرنے والے کے لیئے پالتا رہتا ہےجس طرح تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کو پالتاہےیہاں
تک کے وہ خیرات پہاڑ کے برابر ہو جاتی ہے۔
(راوی: حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالی
عنہ،مسیح بخاری جلد اول، حدیث نمبر.1336)
The Holy Prophet (peace and blessings of
Allah be upon him) said :
Whoever gives alms out of pure earnings,
then Allah takes it in his right hand, and Allah accepts only the pure
earnings, then He raises it for the benefactor, as one of you raises his calf
here. Till that charity becomes equal to a mountain.
(Narrator: Hazrat Abu Hurayrah, Masih
Bukhari, Volume I, Hadith No. 1336)
Comments
Post a Comment