امتی

 

نبی کریم (صلئ اللہ علیہ و آلہ وسلئم)نے فرمایا

میری امت میں بہت چاہنے میرے وہ لوگ ہوں گے

جو میرے بعدپیدا ہوں گے، ان میں سے کوئی خواہش رکھے گا

کہ کاش اپنے گھر والوں اور مال سب کوقربان کرے اور مجھے دیکھ لے۔

(صحیح مسلم)

 

The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said:

They will be my dearest people in my ummet

Some of those who will be born after me will have a desireI wish he would sacrifice his family and wealth and see me.

(Sahih Muslim)

Comments

Popular posts from this blog

عاجزی اختیار کرنے سے

قیامت کے روز

حضرت محمدﷺکے چند معجزات